دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ, چشتیاں  میں بند ٹوٹنے سے سیکڑوں بستیاں زیر آب، فصلیں تباہ

دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے کے باعث چشتیاں کے نواحی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور سیکڑوں بستیاں زیر آب آگئیں۔