’حسن زاہد سے کتنے پیسوں میں ڈیل ہوئی‘ سامعہ حجاب نے کیا جواب دیا؟

’حسن زاہد سے کتنے پیسوں میں ڈیل ہوئی‘ سامعہ حجاب نے کیا جواب دیا؟

’حسن زاہد سے کتنے پیسوں میں ڈیل ہوئی‘ سامعہ حجاب نے کیا جواب دیا؟
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے مبینہ اغوا اور دھمکیوں کے کیس میں نامزد ملزم حسن زاہد کی ضمانت منظور کرلی، عدالت پیشی کے موقع پر سامعہ حجاب سے صحافیوں نے متعدد سوالات کئے، کہا ’ آپ نے کتنے پیسوں میں ڈیل کی ہے‘؟ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری عامر ضیا نے کیس کی سماعت کی، جس دوران تفتیشی افسر محمد اسحاق …۔