حب(نمائندہ خصوصی) حب شہر اور مضافاتی علاقوں بارشوں کے پیش نظر صوبائی وزیر زراعت بلوچستان میر علی حسن زہری نے اپنے حلقہ انتخاب حب شہر میں مختلف علاقوں کے گلی محلوں اور گھروں کے کھڑا برساتی پانی کی نکاسی آب کیلئے خصوصی ہدایت جاری ہے کی مونسپل کارپوریشن حب عملہ محترک حب عوامی حلقوں نے صوبائی وزیر کی عوام دوست احسن اقدام کو سراہا اور انکی تعریف کی۔
