توشہ خانہ ٹو کیس ٹرائل:بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیل پر جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں ٹرائل رکوانے اور اپیل کی جلد سماعت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔