بیلجئیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی پولیٹیکو یورپ کی چیف پالیسی نمائندہ سارہ ویٹن سے ملاقات

بیلجئیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی پولیٹیکو یورپ کی چیف پالیسی نمائندہ سارہ ویٹن سے ملاقات

– Advertisement –

برسلز۔17ستمبر (اے پی پی):بیلجئیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے بدھ کوپولیٹیکو کے استقبالیہ تقریب کے دوران پولیٹیکو یورپ کی چیف پالیسی نمائندہ سینئر صحافی سارہ ویٹن سے ملاقات کی۔

برسلز میں پاکستانی سفارتخا نہ سے جاری بیان کے مطابق رحیم حیات قریشی نے کہا کہ ان کی ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ملاقات میں مستقبل میں تعاون اور مشترکہ کام کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

– Advertisement –