بیجنگ: شہباز شریف کی پیوٹن سےملاقات، روسی صدر نے ایس سی اوسمٹ کی دعوت دی

وزیر اعظم شہباز شریف نے چائنہ کے شہر بیجنگ میں روسی صدر سے ملاقات کی، اس موقع پر ولادیمیر پیوٹن نےانہیں ماسکو میں ہونے والے ایس سی او سمٹ میں شرکت کی دعوت دی۔