بھارت میں انڈین آرمی اہلکاروں کا حکومت کے خلاف احتجاج، ہڑتال ملک گیر سطح تک بڑھانے کی دھمکی

بھارت میں انڈین آرمی اہلکاروں کا حکومت کے خلاف احتجاج، ہڑتال ملک گیر سطح تک بڑھانے کی دھمکی

بھارت میں انڈین آرمی اہلکاروں کا حکومت کے خلاف احتجاج، ہڑتال ملک گیر سطح تک بڑھانے کی دھمکی

بہار:بھارت کے ریاست بہار میں انڈین آرمی کے اہلکار سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت کے خلاف احتجاج شروع کر دیا ہے۔ فوجی اہلکار اپنی بنیادی ضروریات اور مراعات نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں اور ہڑتال کو ملک گیر سطح تک بڑھانے کی دھمکی دے رہے ہیں۔

یہ ایک غیر معمولی صورتحال ہے جہاں کسی ملک کی فوج حکومت کے خلاف کھڑی ہو گئی ہے، جو بھارت کے اندرونی سیاسی اور عسکری بحران کی علامت سمجھی جا رہی ہے۔
ماہرین کے مطابق، اس احتجاج کا تعلق نہ صرف فوجی حکام کی عدم تسلی سے ہے بلکہ اس کا پس منظر بھارت اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی بھی ہو سکتا ہے۔