بلاول بھٹو کی وزیر اعظم سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں زرعی ایمرجنسی کی اپیل

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ریلیف کے مرحلے میں وزیراعظم اور صوبائی حکومت سے اپیل کریں گے کہ زرعی ایمر جنسی لگائی جائے۔