ایشیاکپ2025ء سے قبل پاکستان ٹیم کی کمزور بولنگ لائن،  رمیز راجہ نے خامیاں بتادیں۔

ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ2025ء سے قبل پاکستان ٹیم کی بولنگ لائن پر تشویش ہے،اچھی بیٹنگ پچزپر مضبوط ٹیمیں ایسی بولنگ کو نہیں چھوڑیں گی۔