ایشا کرکٹ کپ کا چیمپئن کون ہوگا۔۔۔؟ سابق کپتان نے بڑی پیشگوئی کردی۔

سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں روایتی حریفوں کے درمیان دبئی میں فضا خاصی گرم ہوسکتی ہے، کھلاڑی اور تماشائی نظم و ضبط قائم رکھیں اور حد پار نہ کریں۔