ایرانی جوہری سائنس دان پھر اسرائیل کے نشانے پر، ایران نے سب کو غائب کردیا۔

اسرائیل کے ہاتھوں درجنوں ایرانی جوہری سائنس دانوں کی ہلاکت کے بعد ایران نے اپنے باقی ماندہ اور نئے سائنس دانوں کو ملک بھر سے غائب کر کے خفیہ مقامات پر پہنچا دیا ہے۔