او آئی سی کا اسرائیل کی اقوام متحدہ میں رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ

او آئی سی کا اسرائیل کی اقوام متحدہ میں رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ

او آئی سی کا اسرائیل کی اقوام متحدہ میں رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ
اسرائیلی افواج کی طرف سے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جاری نسل کشی کے جرائم کے پیش نظر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کی اقوام متحدہ کی رکنیت کی مطابقت کا مطالعہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل رکنیت کی شرائط کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔