اوورسیز پاکستانی طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے زوم کانفرنس کے انعقاد پر اتفاق مدینہ منورہ (نمایندہ نوائے وقت) — سیلفورڈ یونیورسٹی مانچسٹر کی طلبہ یونین کی سابق صدر علوینہ اور اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرمین و چیف کوآرڈینیٹر بین الاقوامی امور بیرسٹر امجد ملک کے درمیان طویل نشست ہوئی جس میں مختلف مسائل اور تجاویز پر تفصیلی تبادلہ …۔
