امریکی صدر ٹرمپ کی چین کو ایک بار پھر 200 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو مقناطیس فراہم نہ کرنے کی صورت میں 200 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔Related