امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی قیادت میں امریکی سینٹرل کمانڈ اور ڈیزاسٹر ریسپانس گروپ کا این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ، دوسرے روز امریکی محکمہ خارجہ کی ڈیزاسٹر ایکسپرٹ برائے ایشیا ایوانا ووکو اور ان کی ٹیم نے بریفنگ میں شرکت کی۔
