الیکشن کمیشن ہمارے خلاف ہرفیصلہ رات کی تاریکی میں کرتا ہے۔چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر

تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 26 ویں ترمیم کے بعد حکم امتناع پر چل رہا ہے اور ہمارے ارکان کو نااہل کرنے کا سیزن ابھی تک جاری ہے۔