افغانستان میں خوفناک زلزلے کی تباہی، 600 سے زائد افراد جاں بحق اور 1000 زخمی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ افغانستان میں خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی، زلزلے کے باعث تقریباً 622 افراد جاں بحق اور 1000 زخمی ہو گئے۔Related