اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار کی جانب سے چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے انہیں عہدے پر بحال کردیا۔