اسرائیل کا امریکی اتحادی ملک قطر پر حملے, ٹرمپ کا نیتن یاہو کو فون، حملے کا جواب طلب

قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی جس میں ٹرمپ نے نیتن یاہو پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔