اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ کے نیچے غیرقانونی کھدائی شروع کردی، خفیہ ویڈیو لیک، فلسطینی حکام کا سخت ردِعمل News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ فلسطینی اتھارٹی نے کہا ہے کہ اسرائیل مسجدِ اقصیٰ کے صحن کے نیچے غیرقانونی اور خفیہ کھدائی کر رہا ہے، جس کے دوران اسلامی آثارِ قدیمہ کو تباہ کیا جا رہا ہے۔Related