واپڈا پول اور ٹرانسفارمر کا دیرینہ مسئلہ حل کیا گیا

واپڈا پول اور ٹرانسفارمر کا دیرینہ مسئلہ حل کیا گیا

لاہور:(رانا طارق جاوید، بیوروچیف تیزخبر نیوز )نیو کینال پارک سکیم فیز 2 کی سماجی شخصیت افتخار خان اور ہمارے بیورو چیف لاہور رانا طارق جاوید کی بدولت علاقہ نیو کینال پارک سکیم فیز 2 ابو بکر سٹریت کا واپڈا پول اور ٹرانسفارمر کا دیرینہ مسئلہ حل ہوا ٹرانسفارمر اور تاریں جو کہ لکڑی کی سپورٹ کے ساتھ جوڑی ہوئی تھیں آئے دن آگ لگنے سے ناکارہ ہو جاتی تھیں انکو تبدیل کروایا گیا انکی جگہ میٹل کی سپورٹ لگوای اور اہل محلہ نے تیز خبر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم رانا طارق بیورو چیف تیز خبر نیوز لاہور اور علاقے کی سماجی شخصیت افتخار خان کے مشکور ہیں جن کی کاوش سے یہ خطرناک مسئلہ حل ہوا

واپڈا پول اور ٹرانسفارمر کا دیرینہ مسئلہ حل کیا گیا
واپڈا پول اور ٹرانسفارمر کا دیرینہ مسئلہ حل کیا گیا