لاہور روڈ پر واقع پیپر مل پر لگنے والی آگ بے قابو ہو گئی

لاہور روڈ پر واقع پیپر مل پر لگنے والی آگ بے قابو ہو گئی

شیخوپورہ : (نمائندہ تیزخبر نیوز )لاہور روڈ پر واقع پیپر مل پر لگنے والی آگ بے قابو ہو گئی 6 گھنٹے قبل لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا ۔ ریسکیو ترجمان نے تیزخبر نیوزسے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آگ بجھانے کے لیے لاہور سے بھی ریسکیو کی 3 گاڑیاں منگوا لی گئیں ۔ فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر رانا شکیل اسلم اسسٹنٹ کمشنر اور ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو موقع پر موجودآگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس نے ملکی و غیر ملکی پیپر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا پیپر جل کر خاکستر ہو گیا

آگ کی شدد کی وجہ سے 132 کے وی لائین کو بھی بند کروانا پڑا جس وجہ سے شہر کے بیشتر علاقے بجلی سے محروم ہوئے آگ پر قابو پانے کے بعد سپلائی بحال کر دی جاے گی ۔

آگ لگنے کی خبر سن کر مل کے مالک کو ہارٹ اٹیک ہو گیا۔ ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے مل مالک زاہد

عمران عمر 43 سال کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا