ملکی سیاسی ماحول تہلکہ خیز سیاست اور پکی پکائی ہنڈیاں تو پہلےہی تقسیم ہو چکی  تھی آج تو صرف  بچی بچائی  ہنڈیاں کا رسمی اعلان کر دیا گیا ۔(قسط  نمبر دو)

ملکی سیاسی ماحول تہلکہ خیز سیاست اور پکی پکائی ہنڈیاں تو پہلےہی تقسیم ہو چکی  تھی آج تو صرف  بچی بچائی  ہنڈیاں کا رسمی اعلان کر دیا گیا ۔(قسط  نمبر دو)

۔(نمائندہ خصوصی و سیاسی تجر یہ نگار تیزخبرنیوز،عباس رانا)  مائنس  ون قبول نہ کیا بڑوں نے مائنس ون کی بجائے مائنس ٹو کروانے کی ٹھان لی اور یوٹرن کے بادشاہ    سےیوٹرن  کروا دیا گیا  ۔ سب  سے بڑا ہاتھ ہونے کو تیار  اور زرداری سب پر بھاری  ہونے  کی رویات  برقرار رکھنے  کو تیار  بچی کھچی  ہنڈیاں   بھی ن لیگ  سے  چھین لی گئی  سیاست کے  بادشاہ  کا سب سے بڑا امتحان تو اب  شروع   ہونے  کو ہے۔ دیکھئے گیم  مکمل دلچسپ اور فائنل رونڈ  میں داخل جلد ہی دھول چھٹ جائیگی۔