شیخوپورہ پولیس کا اپنے شہداء کی یاد میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا۔

نجی سکولوں کے بچوں نے ملی نغمے,تقاریر اور ٹیبلو پیش کر کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔ لوک گلوکار با با گروپ اور عارفہ سسٹرز نے شہداء کی عظمت اپنے انداز میں بیان کیں۔ ڈی پی او شیخوپورہ فیصل مختار نے شہداء کے بچوں اور فیملیز میں تحائف تقسیم کیے۔ ایڈیشنل سیشن جج شیخ محمد نعیم اور ایم پی اے خرم شہزاد ورک نے شہداء ڈے کے موقع پر شہدا ء کی قربانیوں کو سراہا اور انکے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر ایس پی انویسٹی گیشن فاروق امجد, ایڈیشنل سیشن جج رانا محمد اشفاق, جنرلسٹ صاحبان ,ڈی ایس پیز ,ایس ایچ اوز اور پولیس فورس بھی موجود تھی۔

شیخوپورہ پولیس کا اپنے شہداء کی یاد میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا۔
شیخوپورہ پولیس کا اپنے شہداء کی یاد میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا۔شیخوپورہ پولیس کا اپنے شہداء کی یاد میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا۔