رانا محمد ارشد کو نائب صدر مسلم لیگ  ن پنجاب  بننے پر مبارک باد دیتے ہوئے  لاہور کے مقامی ریسٹورنٹ میں  پرتکلف  عشائیہ کا اہتمام کیاگیا

لاہور : (نمائندہ تیزخبر نیوز)مسلم لیگ ن  کے سینئر رہنما رانا اکبر سلیم   اور مسلم لیگ نلاہور کے رہنما ڈاکٹر نوید کی طرف سے  رانا محمد ارشد کو نائب صدر مسلم لیگ  ن پنجاب  بننے پر مبارک باد دیتے ہوئے  لاہور کے مقامی ریسٹورنٹ میں  پرتکلف  عشائیہ کا

رانا محمد ارشد کو نائب صدر مسلم لیگ  ن پنجاب  بننے پر مبارک باد دیتے ہوئے  لاہور کے مقامی ریسٹورنٹ میں  پرتکلف  عشائیہ کا اہتمام کیاگیا
رانا محمد ارشد کو نائب صدر مسلم لیگ  ن پنجاب  بننے پر مبارک باد دیتے ہوئے  لاہور کے مقامی ریسٹورنٹ میں  پرتکلف  عشائیہ کا اہتمام کیاگیا
رانا محمد ارشد کو نائب صدر مسلم لیگ  ن پنجاب  بننے پر مبارک باد دیتے ہوئے  لاہور کے مقامی ریسٹورنٹ میں  پرتکلف  عشائیہ کا اہتمام کیاگیا

 اہتمام کیاگیا۔ جس میں مہمان ِ خصو صی  کے طور پر مسلم لیگ ن کےسینئر  رہنما  خواجہ ندیم سعید وائیں  نے شرکت کی۔  اس موقع پر  رانا عاصم  ، رانا سلطان اسلم  ، کامران شریف اور مسلم لیگ ن کے کارکنان نے شرکت کی ۔

رانا محمد ارشد کو نائب صدر مسلم لیگ  ن پنجاب  بننے پر مبارک باد دیتے ہوئے  لاہور کے مقامی ریسٹورنٹ میں  پرتکلف  عشائیہ کا اہتمام کیاگیا
رانا محمد ارشد کو نائب صدر مسلم لیگ  ن پنجاب  بننے پر مبارک باد دیتے ہوئے  لاہور کے مقامی ریسٹورنٹ میں  پرتکلف  عشائیہ کا اہتمام کیاگیا
رانا محمد ارشد کو نائب صدر مسلم لیگ  ن پنجاب  بننے پر مبارک باد دیتے ہوئے  لاہور کے مقامی ریسٹورنٹ میں  پرتکلف  عشائیہ کا اہتمام کیاگیا

اس موقع پر  مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا اکبر سلیم  اور  مہمان ِخصوصی خواجہ ندیم سعید وائیں  نے تیزخبر نیوز سے با ت کرتے ہوئے  کہا  ہے کہ  رانا محمد ارشد کو نائب صدر مسلم لیگ  ن پنجاب بنانے پر قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف ، صدر مسلم لیگ ن پاکستان میاں محمد شہباز شریف ، نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز ، نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف ، صدر مسلم لیگ ن پنجاب راناثنااللہ اور جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن پنجاب اویس خان لغاری کا شکریہ اداکرتے ہیں۔