دنیا بھر میں رمضان کی بہاریں

دنیا بھر میں رمضان کی بہاریں

دنیا بھر میں مسلمان ماہِ رمضان میں خصوصی اہتمام کرتے ہیں۔ مختلف ممالک میں مقیم افراد اپنے خطے کی روایات کے مطابق اس مہینے کا استقبال کرتے ہیں۔ سحر میں روزے داروں کو نیند سے بیدار کرنے کے لیے کہیں صدائیں بلند ہوتی ہیں تو کہیں سڑکوں پر سحری اور افطاری کے لیے دسترخوان سجائے جاتے ہیں۔ اس ماہ مساجد میں خصوصی عبادات کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں بسنے والے مسلمان رمضان کیسے منا رہے ہیں؟ دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔


سوڈان کی ایک مسجد میں روزہ کھولنے کے بعد نمازِ مغرب ادا کی جا رہی ہے۔
1 سوڈان کی ایک مسجد میں روزہ کھولنے کے بعد نمازِ مغرب ادا کی جا رہی ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں سڑک پر اجتماعی افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ 
2 پاکستان کے شہر کراچی میں سڑک پر اجتماعی افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ 
فلسطین میں افطار تقسیم کرنے کا ایک منظر۔
3 فلسطین میں افطار تقسیم کرنے کا ایک منظر۔
ترکی کی آیا صوفیہ مسجد میں 88 برس بعد پہلی بار نمازِ تراویح پڑھائی گئی۔ 
4 ترکی کی آیا صوفیہ مسجد میں 88 برس بعد پہلی بار نمازِ تراویح پڑھائی گئی۔ 
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں واقع جامع مسجد میں افطاری کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔
5 بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں واقع جامع مسجد میں افطاری کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں نماز کی ادائیگی کا ایک منظر۔
6 بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں نماز کی ادائیگی کا ایک منظر۔
عراق میں افطار کے مناظر۔
7 عراق میں افطار کے مناظر۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان روزہ کھول رہے ہیں۔
8 افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان روزہ کھول رہے ہیں۔
پاکستان کے شہر لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد میں افطار کا اہتمام کیا گیا ہے۔
9 پاکستان کے شہر لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد میں افطار کا اہتمام کیا گیا ہے۔
فلسطین میں ایک طبلہ نواز سحری سے کچھ دیر پہلے شہریوں کو طبلہ بجا کر نیند سے بیدار کر رہا ہے۔
10 فلسطین میں ایک طبلہ نواز سحری سے کچھ دیر پہلے شہریوں کو طبلہ بجا کر نیند سے بیدار کر رہا ہے۔
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں نمازی عبادت میں مصروف ہیں۔ 
11 انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں نمازی عبادت میں مصروف ہیں۔ 
فلسطین میں آتش بازی کے ذریعے رمضان کا استقبال کیا جا رہا ہے۔ 
12 فلسطین میں آتش بازی کے ذریعے رمضان کا استقبال کیا جا رہا ہے۔ 
ملائیشیا میں نماز کی ادائیگی کا ایک منظر۔
13 ملائیشیا میں نماز کی ادائیگی کا ایک منظر۔
فلسطین میں رمضان کے موقع پر گلیوں کو برقی قمقموں سے سجایا جا رہا ہے۔ 
14 فلسطین میں رمضان کے موقع پر گلیوں کو برقی قمقموں سے سجایا جا رہا ہے۔ 
نیپال میں افطار کے لیے پلیٹیں تیار کی جا رہی ہیں۔
15 نیپال میں افطار کے لیے پلیٹیں تیار کی جا رہی ہیں۔