Youm Takbeer ceremony

پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی ہوئی۔

لاہور:( نمائندہ تیزخبر نیوز)مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کے مرکزی دفتر 180 ایچ ماڈل ٹاؤن میں یومِ تکبیر کی تقریب  کا انعقاد  کیا گیا جس میں جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن لاہور خواجہ عمران نذیر ،مسلم  لیگ ن  کے ڈپٹی اانفارمنشن سیکرٹری پنجاب  عمران علی گورئیہ ،  وائس چیئر مین لاہور کنٹونمنٹ بورڈ چوہدری سجاد گجر، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری  مسلم لیگ ن لاہور سید توصیف شاہ ، عاشقِ رسول ﷺ رانا اکبر سلیم سینئر رہنما مسلم لیگ ن ،ایم پی اے مرزا جاوید ، ایم پی اے ملک وحید، چیئر مین 146منظور بٹ، صلاح دین پپی، صدر لیبرونگ لاہور ذولفقار علی ،   مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری لیبرونگ لاہور قدیر مغل، ایم  پی اے  یاسین  سوہل،چوہدری اکرم سوہل،   انفارمنشن سیکرٹری  لیبرونگ لاہور  میا ں امجد، جنرل سیکرٹری لیبرونگ لاہور شاہد راجپوت ، صدر مسلم لیگ ن لائز ونگ رفاقت ڈوگر،  جنرل سیکرٹری جمرہ لورز یوتھ  ڈاکٹر نوید ، صدر  لیبرونگ  پی پی 167 حفیظ گجر،  جنرل سیکرٹری   لیبرونگ  پی پی 167 حکیم خواجہ ظہر بٹ،  کامران شریف ، عثمان پاشا،ملک نذیر ، مطلوب احمد ، عمران صدیق اعوان، لیگی اراکین پارلیمان، پارٹی عہدیداروں، سابقہ بلدیاتی نمائندوں اور لیگی کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی

پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی ہوئی۔ 1
پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی ہوئی۔ 2
پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی ہوئی۔ 3
پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی ہوئی۔ 4

یوم تکبیر کی مناسبت سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ قوم سوال ضرور پوچھے گی کہ ہم نے اپنے محسنوں کے ساتھ کیا سلوک کیا۔ الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہیے سیاسی اختلاف رکھیں لیکن اپنے گھر کو بھی ٹھیک رکھیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی ہوئی۔ لیگی اراکین پارلیمان، پارٹی عہدیداروں، سابقہ بلدیاتی نمائندوں اور لیگی کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام میں اپنا اپنا حصہ ڈالنے والوں کو ان کا کریڈٹ ضرور دیا جائے۔ ووٹ کو عزت دینے اور تمام آئینی اداروں کو اپنی حدود میں کام کرنے تک ایٹمی قوت ہونے کے ثمرات نہیں سمیٹے جا سکتے۔

خواجہ سعد رفیق نے امریکہ کو مبینہ طور پر فضائی و زمینی اڈے دینے کی خبر پر حکومت سے وضاحت طلب کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر کابینہ سمیت پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے۔

سابق وزیر ریلوے نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ملکی پالیسی ساز سمیت سب اپنا اپنا احتساب کریں۔ سب مل کر چلیں گے تو ملک آگے بڑھے گا۔

پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی ہوئی۔ 5
پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی ہوئی۔ 6
پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی ہوئی۔ 7
پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی ہوئی۔ 8
پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی ہوئی۔ 9
پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی ہوئی۔ 10
پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی ہوئی۔ 11
پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی ہوئی۔ 12
پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی ہوئی۔ 13
پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی ہوئی۔ 14
پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی ہوئی۔ 15
پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی ہوئی۔ 16
پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی ہوئی۔ 17

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں