The PDM leadership decided to resign yesterday

پی ڈی ایم اسلام آباد اجلاس، ن لیگ نے مریم نواز کو تمام فیصلوں کا اختیار دے دیا

پی ڈی ایم قیادت نے  استعفوں کا فیصلہ کیا تو مریم نواز پارٹی کی طرف سے مکمل حمایت کریں گی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے حامد حمید نے اپنا استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا۔

ن لیگ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے کے اجلاس سے متعلق مرکزی رہنماؤں سے بالمشافہ اور ٹیلی فون پر مشاورت مکمل کر لی ہے۔ مریم نواز کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا وفد کل اسلام آباد پہنچے گا۔ سربراہی اجلاس میں پی ڈی ایم کی قیادت کے فیصلوں کی توثیق ہو گی۔

اسلام آباد روانگی سے قبل مریم نواز نے شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف، احسن اقبال، سینیٹر پرویز رشید، خواجہ سعد رفیق، رانا ثنا اللہ سے رابطے کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں