اسرائیلی مظالم کے خلاف لاہورمیں فلسطین اور بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری عوام کے حق میں پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہورکی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ 1

اسرائیلی مظالم کے خلاف لاہورمیں فلسطین اور بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری عوام کے حق میں پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہورکی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

لاہور: (نمائندہ تیزخبر نیوز )  اسرائیلی مظالم کے خلاف لاہورمیں فلسطین اور بھارتی مظالم کے خلاف  کشمیری عوام  کے حق میں پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہورکی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔احتجاجی مظاہرے میں سیاسی وسماجی شخصیات سمیت تمام شعبہ جات سے تعلق رکھنے والوں نے   بھرپور شرکت کی اور اسرائیلی مظالم اور بھارتی  مظالم  کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فلسطینی اور کشمیری عوام  سے اظہارِ یکجہتی کیا۔

اسرائیلی مظالم کے خلاف لاہورمیں فلسطین اور بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری عوام کے حق میں پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہورکی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ 2

مظاہرین نے اسرائیل اور بھارت  کےخلاف نعرے لگائے اور مظالم کا سلسلہ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

اسرائیلی مظالم کے خلاف لاہورمیں فلسطین اور بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری عوام کے حق میں پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہورکی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ 3

 احتجاجی مظاہرےمیں  مسلم لیگ ن لیبرونگ پنجاب  کے سینئر نائب صدر چوہدری سجاد گجر، صدر لیبرونگ لاہور  ذوالفقار علی ، عاشقِ رسولﷺ رانا اکبر سلیم سینئر رہنما مسلم لیگ ن ،چیئرمین لیبرونگ لاہور ثاقب لطیف،  ایڈیشنل جنرل سیکرٹری لیبرونگ لاہور قدیر مغل، انفارمنشن سیکرٹری  لیبرونگ لاہور میاں امجد

اسرائیلی مظالم کے خلاف لاہورمیں فلسطین اور بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری عوام کے حق میں پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہورکی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ 4

منور علی جٹ،عمران صدیق اعوان ، ملک نذیر  احمد،  ملک سلیم شہزاد،عبدالوہاب ،  مہر خلیل الرحمان، شاہد راجپوت ، حفیظ گجر،  مطلوب احمد، جنرل سیکرٹری  حمزہ لورز ڈاکٹر نوید ، میاں عباس ، طاہر مغل ، شیخ رمضان ، اور دیگر نے بھرپور تعد اد میں شرکت کی

اسرائیلی مظالم کے خلاف لاہورمیں فلسطین اور بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری عوام کے حق میں پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہورکی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ 5

واضح رہے کہ گزشتہ دس روز سے فلسطین کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی فورسز کی بمباری جاری ہے، جس کے نتیجے میں اب تک بچوں سمیت 220 فلسطینی شہید جبکہ ایک ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں