PML-N Lahore

مسلم لیگ (ن) لاہور کے زیر اہتما م نصیر آباددفترمیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح،پارٹی قائد نواز شریف اور کرسمس کے سلسلہ میں تقریب منعقد کی گئی

لاہور : ( بیوروچیف تیزخبر نیوز لاہور شیر خان) مسلم لیگ (ن) لاہور کے زیر اہتما م نصیر آباددفترمیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح،پارٹی قائد نواز شریف اور کرسمس کے سلسلہ میں تقریب منعقد کی گئی اورکیک کاٹے گئے۔ تقر یب میں    جوائنٹ  سیکر ٹر ی   مسلم لیگ ن  پنجاب  رانا محمد راشد ، صدر  مسلم لیگ ن  لاہور پرویز ملک ، جنرل سیکرٹری  مسلم لیگ ن لاہور خواجہ عمران نذیر ، ایم  پی اے   خواجہ سلمان رفیق، ایم پی اے  رانا مشہود احمد خان، مہر اشتیاق ، ایم پی اے مراز جاوید ،میاں مرغوب، شائستہ پرویز، علی پرویز ،سمیع اللہ خاں، سید توصیف شاہ ،میاں طارق ،  عاشق ِ رسول ﷺ رانا اکبر سلیم   سینئر رہنما مسلم لیگ ن ،صلاح الدین پپی،صدر مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور  چوہد ری ذوالفقار علی ،  ایڈیشنل   سیکر ٹری لیبرونگ لاہور  قد یر مغل ، انفارمیشن سیکر ٹری لیبرونگ لاہور میاں امجد اور پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان نے بھرپور شر کت کی ۔

مسلم لیگ (ن) لاہور کے زیر اہتما م نصیر آباددفترمیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح،پارٹی قائد نواز شریف اور کرسمس کے سلسلہ میں تقریب منعقد کی گئی 1
مسلم لیگ (ن) لاہور کے زیر اہتما م نصیر آباددفترمیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح،پارٹی قائد نواز شریف اور کرسمس کے سلسلہ میں تقریب منعقد کی گئی 2
مسلم لیگ (ن) لاہور کے زیر اہتما م نصیر آباددفترمیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح،پارٹی قائد نواز شریف اور کرسمس کے سلسلہ میں تقریب منعقد کی گئی 3
مسلم لیگ (ن) لاہور کے زیر اہتما م نصیر آباددفترمیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح،پارٹی قائد نواز شریف اور کرسمس کے سلسلہ میں تقریب منعقد کی گئی 4
مسلم لیگ (ن) لاہور کے زیر اہتما م نصیر آباددفترمیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح،پارٹی قائد نواز شریف اور کرسمس کے سلسلہ میں تقریب منعقد کی گئی 5
مسلم لیگ (ن) لاہور کے زیر اہتما م نصیر آباددفترمیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح،پارٹی قائد نواز شریف اور کرسمس کے سلسلہ میں تقریب منعقد کی گئی 6
مسلم لیگ (ن) لاہور کے زیر اہتما م نصیر آباددفترمیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح،پارٹی قائد نواز شریف اور کرسمس کے سلسلہ میں تقریب منعقد کی گئی 7

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں