لاہور: این اے 133 ضمنی الیکشن کے دن مرکزی دفتر کی تصو یری چھلکیاں 1

لاہور: این اے 133 ضمنی الیکشن کے دن مرکزی دفتر کی تصو یری چھلکیاں

لاہور: این اے 133 ضمنی الیکشن کے دن مرکزی دفتر کی تصو یری چھلکیاں

ضمنی الیکشن این اے 133 مرکزی الیکشن دفتر میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد نتیجہ کوآرڈنیٹر سے نتیجہ وصول کرتے ہوئے اس موقع پر جنرل سیکرٹری مسلم لیک ن لا ہور خواجہ عمران نذیر, سیکرٹری مریم نواز شریف ذیشان ملک ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری لاہور سیدتوصیف شاہ ، ایم این اے علی پرویز ملک ،لاڈ میئر لاہور کرنل ر مبشر جاوید، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا اکبرسلم ، ایم پی اے رمضان صدیق بھٹی اور دیگر موجود

الیکشن ڈے پر وکلا ز مرکزی دفتر میں موجود

قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف ، صدر مسلم لیگ ن پاکستان شہباز شریف ، صدر مسلم لیگ ن پبجاب رانا ثناءاللہ اور لاہور کی قیادت ہدایت پر جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ ن پنجاب رانا محمد ارشد ، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا اکبر سلیم ، رانا محمد سلطان اسلم ، رزین خان آفس سیکرٹری مسلم لیگ ن لاہور، اوردیگرز نے این اے 133 میں موجود مختلف پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں