بینظیر بھٹو کی اچانک اور المناک موت کو کبھی نہیں بھولا، نواز شریف 1

بینظیر بھٹو کی اچانک اور المناک موت کو کبھی نہیں بھولا، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق چیئرپرسن بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

 اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ بینظیر بھٹو کی اچانک اور المناک موت کو کبھی نہیں بھولا، ان کی جمہوریت اور سول بالادستی کے عزم کوکبھی فراموش نہیں کیا۔

ان کا کہنا تھاکہ میں پاکستان کے حقیقی جمہوریت بننے تک جدوجہد جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں