Nationwide strike

کالعدم تحریک لبیک پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے عالمِ دین مفتی منیب الرحمٰن کی ملک گیر ہڑتال کی کال

کالعدم تحریک لبیک پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے عالمِ دین مفتی منیب الرحمٰن کی ملک گیر ہڑتال کی کال پر ملک میں بیشتر بازار بند ہیں۔ انجمن تاجرانِ اتحاد اور ٹرانسپورٹ اتحاد نے ہڑتال کی اس کال کی حمایت کی ہے۔ ملک میں پیٹرول پمپس اور سی این جی اسٹیشنز بند ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک بھی معمول سے کم ہے۔ یاد رہے کہ اتوار کو لاہور میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے تھے۔

کالعدم تحریک لبیک پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے عالمِ دین مفتی منیب الرحمٰن کی ملک گیر ہڑتال کی کال 1
کالعدم تحریک لبیک پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے عالمِ دین مفتی منیب الرحمٰن کی ملک گیر ہڑتال کی کال 2
کالعدم تحریک لبیک پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے عالمِ دین مفتی منیب الرحمٰن کی ملک گیر ہڑتال کی کال 3
کالعدم تحریک لبیک پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے عالمِ دین مفتی منیب الرحمٰن کی ملک گیر ہڑتال کی کال 4
کالعدم تحریک لبیک پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے عالمِ دین مفتی منیب الرحمٰن کی ملک گیر ہڑتال کی کال 5
کالعدم تحریک لبیک پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے عالمِ دین مفتی منیب الرحمٰن کی ملک گیر ہڑتال کی کال 6
کالعدم تحریک لبیک پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے عالمِ دین مفتی منیب الرحمٰن کی ملک گیر ہڑتال کی کال 7
کالعدم تحریک لبیک پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے عالمِ دین مفتی منیب الرحمٰن کی ملک گیر ہڑتال کی کال 8

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں