murree snowfall

مری جانے والے خبردار ہوجائیں

مری میں برف باری کا سلسلہ جاری، برف باری دیکھنے کے لئے سیاحوں نے مری کا رخ کرلیا

۔پھلسن کے باعث گاڑی درخت سے جاٹکرائی۔ تفصیلات کے مطابق مری میں برفباری کے باعث سڑکوں پر پھسلن ۔ سیاحوں کی گاڑی پر درخت جا گرائی۔ ۔سیاح انتظامیہ کی مدد کے منتظر، انتظامیہ غائب۔ لوئر ٹوپہ روڈ ،جیھکا گلی روڈ، کولڈ ڈنہ روڈ پر سیاحوں کی گاڑیاں برف میں پھنس گی ۔سخت سردی میں گاڑیوں میں فمیلز اور بچے بھی موجود۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہری شدید برف باری میں مری کا جانب کا رخ نہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں