لاہور ڈویلپمینٹ اتھارٹی میں ، ایل ڈی اے رپورٹر ایسوسی ایشن کا قیام 1

لاہور ڈویلپمینٹ اتھارٹی میں ، ایل ڈی اے رپورٹر ایسوسی ایشن کا قیام

لاہور ڈویلپمینٹ اتھارٹی میں ، ایل ڈی اے رپورٹر ایسوسی ایشن کا قیام ، سرپرست اعلی راجا محبوب صابر ،چیرمین رانا وحید حسُین ،صدر شہباز کاظمی منتخب ہوگے

جنرل سکرٹری شہباز بٹ ، سنئیر نائب صدر ۔چوہدری فاروق یوسف ،نائب صدر فہیم امین، منتخب ہوگے

ظہیر عباس نائب صدر سنئیر جوا ئینٹ سیکرٹری محمد علی جٹ جوانیٹ سنئیر سکرٹری اسد قاضی سیکرٹری اطلاعات حاجی حمید منتخب ہوگے

ایسویسی ایشن کی اس تقریب میں ایمرا کےصدر آصف بٹ اور چیرمین میڈیا ایسوسی ایشن شہباز ارائیں نے خصوصی شرکت کی

لاہور پریس کلب سے محمد شہزاد فرزانہ چوہدری سمیت ایل ڈی اے کے بیٹ رپورٹر کی کیثرتعداد نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں