Kashmir Solidarity Day

‏پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقادکیا گیا

لاہور: ( نمائندہ تیزخبر نیوز) ‏پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقادکیا  گیا ۔

‏پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقادکیا گیا 1

جس میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماوں خواجہ سعد رفیق، صدر پاکستان مسلم لیگ ن لاہور پرویز ملک اور دیگر نے خطاب کیا۔

‏پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقادکیا گیا 2
‏پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقادکیا گیا 3

اس موقع پر ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری  عمران علی گورائیہ ،  جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن  خواجہ عمران نذیر ،  ایم این اے شائستہ پرویز، ایم این  اے کرن ڈار،   ایم این اے علی پرویز

سابق میئر لاہور  کرنل ر مبشر   جاوید، ایم پی اے مرزا جاوید ،ایم پی اے  رمصان صدیق بھٹی،ایم پی اےغزالی سلیم ، ایم این اے رانا مبشر ،وائس چیئر مین والٹن کنٹونمنٹ بورڈ چوہدری سجاد گجر

‏پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقادکیا گیا 14
‏پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقادکیا گیا 15

صدر پاکستان مسلم لیگ ن ایم ایس ایف پنجاب شہزاد شریف ، عاشق ِ رسول ﷺ رانا اکبر سلیم  سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن  ،

‏پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقادکیا گیا 16
‏پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقادکیا گیا 17

چیئرمین لیبرونگ لاہور ثاقب لطیف ،صدر لیبر ونگ لاہور  چوہدری ذوالفقارعلی ،  مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری لیبرونگ لاہور  قدیر مغل ، انفارمنشن سیکرٹری لیبرونگ لاہور میاں امجد،

صدر حمزہ لورز لاہور میاں قیصر غفور، جنرل سیکرٹری حمزہ لورز لاہور ڈاکٹر نوید ، صابر نمبردار ،   نواز جٹ ،

سابق چیئر مین  منظور بٹ،  حفیظ گجر، عمران صدیق اعوان ، مطلوب  احمد ، ملک نذیر ،کامران شریف ، میاں جاویداور  پاکستان مسلم لیگ ن  کارکنان  نے بھرپور تعد اد میں شرکت کی ۔

‏پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقادکیا گیا 24
‏پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقادکیا گیا 25
‏پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقادکیا گیا 26

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں