condoles

سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے ملاقات پرویز الٰہی نے شہبازشریف سے والدہ کی وفات پر تعزیت کی

لاہور: ( بیوروچیف تیزخبر نیوز لاہور) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے ملاقات پرویز الٰہی نے شہبازشریف سے والدہ کی وفات پر تعزیت کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف بھی موجود تھیں چوہدری پرویز الٰہی کی مریم نواز شریف سے بھی تعزیت چوہدری پرویز الٰہی نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی طرف سے بھی تعزیت کی شہباز شریف نے چوہدری شجاعت حسین کی صحت یابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا چوہدری پرویز الٰہی کی مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبرجمیل کی دعا

سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے ملاقات پرویز الٰہی نے شہبازشریف سے والدہ کی وفات پر تعزیت کی 1

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں