خان پور سابق چیئرمین یونین کونسل 94 جام محمد عیسٰی کی والدہ کی نماز جنازہ بستی شاہ محمد میں ادا کر دی گئی

خان پور سابق چیئرمین یونین کونسل 94 جام محمد عیسٰی کی والدہ کی نماز جنازہ بستی شاہ محمد میں ادا کر دی گئی

خان پور (نمائندہ تیزخبر نیوز ) سابق چیئرمین یونین کونسل 94 جام محمد عیسٰی کی والدہ گزشتہ روز وفات پا گئیں تھیں جنکی نماز جنازہ بستی شاہ محمد میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سجادہ نشین درگاہ عالیہ جیٹھ بھٹہ شریف سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے میاں عبدالستار، ممبر قومی اسمبلی شیخ فیاض الدین، سابق صوبائی وزیر جام ہاشم گھلیجہ، سابق ایم پی اے میاں محمد اسلم، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ محمد سلیم، چیف آف دشتی بلوچ سردار میر چاکر خان دشتی، لینڈ لارڈ آف کوٹلہ پٹھان سردار فواد خان جتوئی، صدر پریس کلب خان پور جام فیاض لاڑ، ایس ایچ او تھانہ کوٹسمابہ جام آفتاب احمد، چیف آفیسر مسرت عباس خان سابق چیئرمین یونین کونسل عظیم شاہ ملک محمد اختر مڑل،سابق چیئرمین یونین کونسل گہنہ لاڑ ملک کامران معین،سابق چیئرمین یونین کونسل نواں کوٹ جام انور علی لاڑ، سابق چیئرمین یونین کونسل کوٹلہ ماہی جام عرض محمد لاڑ،سابق ممبر ضلع کونسل جام حاجی احمد ستار لاڑ، سابق چیئرمین یونین کونسل غازی پور، سردار قمر دین خان رند،سابق چیئرمین یونین کونسل پکالاڑاں سردار نزیر خان چانڈیہ، سٹی صدر پیپلز پارٹی رئیس سہیل واحد، سابق چیئرمین یونین کونسل سہجہ جام فیاض احمد، سابق چیئرمین یونین کونسل ججہ عباسیاں جام امین غوث،سابق چیئرمین یونین کونسل گڑھی اختیار خان سردار جمیل خان میرانی،سابق چیئرمین یونین کونسل غازی پور سردار سعید خان لولائی،سابق چیئرمین ٹاون کمیٹی کوٹسمابہ پیر سید محمود الحسن شاہ، آفیسر نیشنل بنک رئیس مظہر کمال چاچڑ،پرسنل سیکرٹری ٹو پینل آ ف چیئرمین پنجاب اسمبلی ایم پی اے میاں شفیع محمد جام منیر احمد لاڑ ، سابق چیئرمین یونین کونسل گڑھی اختیار خان جام خلیل احمد،سابق چیئرمین یونین لاٹکی رئیس عبدالجبار لاٹکی، سابق چیئرمین یونین کونسل کوٹسمابہ میاں اسلم، سابق چیئرمین یونین کونسل ٹبی گل محمد، مہتمم مدرسہ مخزن العلوم مولانا فضل الرحمن درخواستی، مہتمم مدرسہ عبداللہ بن مسعود مفتی حبیب الرحمن درخواستی، پی ٹی آئی رہنما مختار احمد گجر، باقر چغتائی، سر پرست اعلی پریس کلب سہجہ علی نواز چوہدری،جام گل حسن لاڑ ، سابق وائس چیئرمین گڑھی اختیار خان سردار صابر خان کورائی، سابق سٹی کونسلر رانا محمد وسیم، رانا محمد نعیم، سابق سٹی کونسلر میاں طارق جاوید،سابق وائس چیئرمین یونین کونسل 94 چوہدری عمر فاروق، شکیل خان گھنیہ، مولانا خلیل الرحمٰن درخواستی، سابق ممبر ضلع کونسل جام محمود بخش عرف جام بگو، جام احمد غفار لاڑ،سابق وائس چیئرمین یونین کونسل گہنہ لاڑ ذوالفقار خان میرانی، آصف خان جتوئی، سابق ایم ایس ڈاکٹر جام جمیل اختر، عاصم خان ایڈووکیٹ، سابق صدر بار میاں سمیع اللہ ایڈووکیٹ،سابق سیکریٹری مارکیٹ کمیٹی میاں ظفر، حافظ افتخار انڑ، احمد وقاص وڑائچ، ڈاکٹر شاہد،ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال لیاقت پور ڈاکٹر ارشد ندیم،سابق کونسلر جام رشید احمد، رئیس عبدالمجید لاٹکی، بابر دھریجہ، جام شکیل احمد، سید کیثر شاہ، طاہر قریشی اکبر خان کورائی اور سیاسی سماجی وکاروباری شخصیات سمیت تمام شعبہ

جات سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی

خان پور سابق چیئرمین یونین کونسل 94 جام محمد عیسٰی کی والدہ کی نماز جنازہ بستی شاہ محمد میں ادا کر دی گئی