Today is the test of your eyesight

آج آپ کی نظر کا امتحان ہے، ان جانوروں کی تصاویر میں چھپی ہوئی چیزیں تلاش کر کے دکھائیں

ہمارے اردگرد موجود چیزیں دیکھنے کے لیے ہماری آنکھیں روشنی پر قابو پا کر اسے الیکٹریکل سنگل میں تبدیل کر کے ہمارے دماغ کو بھیجتی ہیں جس کے بعد ہم مختلف اشیاﺀ کی شکل کو پہچان پاتے ہیں- لیکن یہ پھر بھی ضروری ہے کہ آپ اپنی بینائی کی تربیت کریں اور اسے طاقتور بنائیں- اس سلسلے میں آپ کی مدد کے لیے ہم یہاں چند تصاویر پیش کر رہے ہیں جن میں کوئی نہ کوئی چیز چھپی ہوئی اور تصویر کے ساتھ اس چیز کا نام بھی موجود ہے- آپ چیز کو تلاش کیجیے جو کہ حقیقت میں آپ کی نظر کا امتحان بھی ہے- (تصاویر دیکھنے کے بعد درست جوابات کے لیے آرٹیکل کے اختتام پر موجود لنک پر کلک کیجیے– 

آج آپ کی نظر کا امتحان ہے، ان جانوروں کی تصاویر میں چھپی ہوئی چیزیں تلاش کر کے دکھائیں 1

کیا آپ کو اس خوبصورت طوطے کی تصویر میں کہیں پانی کی بوتل دکھائی دے رہی ہے؟ ذرا تلاش کر کے دیکھیں 

آج آپ کی نظر کا امتحان ہے، ان جانوروں کی تصاویر میں چھپی ہوئی چیزیں تلاش کر کے دکھائیں 2

ان دو معصوم بندروں کی تصویر میں ورزش کے لیے استعمال ہونے والے ڈمپل بھی موجود ہیں- 

آج آپ کی نظر کا امتحان ہے، ان جانوروں کی تصاویر میں چھپی ہوئی چیزیں تلاش کر کے دکھائیں 3

اس شیر کو سونے کے لیے اپنے تکیے کی تلاش ہے آپ مدد کر کے دیکھیں شاید آپ کو تکیے مل جائیں- 

آج آپ کی نظر کا امتحان ہے، ان جانوروں کی تصاویر میں چھپی ہوئی چیزیں تلاش کر کے دکھائیں 4

اس تصویر میں صرف دلکش رنگ کی مالک ایک مچھلی ہی نہیں بلکہ جھاڑ پونچھ کے لیے استعمال ہونے والا ایک ڈسٹر بھی موجود ہے- 

آج آپ کی نظر کا امتحان ہے، ان جانوروں کی تصاویر میں چھپی ہوئی چیزیں تلاش کر کے دکھائیں 5

اس بھیڑیے نے ایک ہتھوڑا چھپا رکھا ہے جو آپ کو تلاش کرنا ہے- 

آج آپ کی نظر کا امتحان ہے، ان جانوروں کی تصاویر میں چھپی ہوئی چیزیں تلاش کر کے دکھائیں 6

لوگ کہتے ہیں کہ اس عقاب نے ایک لیموں کو چرایا آپ تلاشی لے کر دیکھیں کیا آپ کو ملتا ہے؟ 

آج آپ کی نظر کا امتحان ہے، ان جانوروں کی تصاویر میں چھپی ہوئی چیزیں تلاش کر کے دکھائیں 7

یہ چیتا نہیں چاہتا ہے کہ آپ اس کی کتابیں تلاش کریں- 

آج آپ کی نظر کا امتحان ہے، ان جانوروں کی تصاویر میں چھپی ہوئی چیزیں تلاش کر کے دکھائیں 8

اس سانپ نے کچھ مزیدار قسم کی میٹھی چیزیں چھپا رکھی ہیں- 

آج آپ کی نظر کا امتحان ہے، ان جانوروں کی تصاویر میں چھپی ہوئی چیزیں تلاش کر کے دکھائیں 9

گینڈے کے اٹھنے سے پہلے ہی گھڑی تلاش کر لیں- 

آج آپ کی نظر کا امتحان ہے، ان جانوروں کی تصاویر میں چھپی ہوئی چیزیں تلاش کر کے دکھائیں 10

کیا آپ کو اس خوبصورت مور کی تصویر میں کہیں بالٹی دکھائی دے رہی ہے؟

 درست جوابات کے لیے یہاں کلک کریں:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں