نئے سال 2022 کی خوشی میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن کیسے منایا گیا؟ رنگا رنگ تصاویر دیکھیے 1

نئے سال 2022 کی خوشی میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن کیسے منایا گیا؟ رنگا رنگ تصاویر دیکھیے

کئی ممالک میں نئے سال کی آمد کا جشن منایا گیا ہے۔ کہیں آتش بازی اور لائٹ شو ہوا تو کہیں لوگوں نے عوامی مقامات پر جمع ہو کر 2022 کا استقبال کیا۔ دنیا بھر سے ان تقریبات کی چند تصاویر

نئے سال 2022 کی خوشی میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن کیسے منایا گیا؟ رنگا رنگ تصاویر دیکھیے 2

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے تفریحی پارک میں شرکا نے نئے سال کے آغاز پر چہرے کے ماسک پہن رکھے تھے

نئے سال 2022 کی خوشی میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن کیسے منایا گیا؟ رنگا رنگ تصاویر دیکھیے 3

بنکاک کے دریائے چاؤ فرایا پر نئے سال کی آمد پر آتش بازی

نئے سال 2022 کی خوشی میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن کیسے منایا گیا؟ رنگا رنگ تصاویر دیکھیے 4

تھائی لینڈ میں آتش بازی کے اس شو نے لوگوں کو کافی متاثر کیا ہے

نئے سال 2022 کی خوشی میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن کیسے منایا گیا؟ رنگا رنگ تصاویر دیکھیے 5

سرد موسم بھی روس میں لوگوں کو لینن سکوئر پر آنے سے نہ روک سکا

نئے سال 2022 کی خوشی میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن کیسے منایا گیا؟ رنگا رنگ تصاویر دیکھیے 6

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایک بازار میں کی گئی سجاوٹ

نئے سال 2022 کی خوشی میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن کیسے منایا گیا؟ رنگا رنگ تصاویر دیکھیے 7

پیرس کے ایفل ٹاور کو نیلے رنگ میں روشن کیا گیا

نئے سال 2022 کی خوشی میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن کیسے منایا گیا؟ رنگا رنگ تصاویر دیکھیے 8

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں آتش بازی مگر شہریوں کو کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے لگائی گئی سختیوں پر عملدرآمد کی ہدایت

نئے سال 2022 کی خوشی میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن کیسے منایا گیا؟ رنگا رنگ تصاویر دیکھیے 9

پاکستان کے شہر کراچی کے ساحل پر نوجوان نے سال 2021 کے آخری غروب آفتاب کی سیلفی لی

نئے سال 2022 کی خوشی میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن کیسے منایا گیا؟ رنگا رنگ تصاویر دیکھیے 10

فلپائن میں آتش بازی کے دلکش مناظر

نئے سال 2022 کی خوشی میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن کیسے منایا گیا؟ رنگا رنگ تصاویر دیکھیے 11

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سکائی ٹاور اور ہاربر پُل پر لائٹ شو

نئے سال 2022 کی خوشی میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن کیسے منایا گیا؟ رنگا رنگ تصاویر دیکھیے 12

جاپان کے شہر ٹوکیو میں نئے سال کے استقبال کے لیے لوگ عوامی مراکز پر جمع ہوئے

نئے سال 2022 کی خوشی میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن کیسے منایا گیا؟ رنگا رنگ تصاویر دیکھیے 13

2022 کی آمد پر جنوبی کوریا کے شہر سیول میں پٹاخے پھوڑنے کا منفرد انداز

Partner Content: BBC Urdu

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں