وزیراعظم شہباز شریف نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج دن 2 بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وفاقی وزراء  اور تینوں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔