The cold froze

سردی نے جما دی سب کی قلفی کہیں بنیں برف کی اینٹیں اور کہیں بنا دیا برفانی جنگل، قدرت کی خوبصورتی کے انوکھے رنگ جو پہلے کبھی نہ دیکھے

قدرت کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کا حسن وقت کی قید سے آزاد ہوتا ہے ۔ قدرت کے حسین مناظر کو دیکھنے کے لیے کسی خوبصورت مقام پر جانے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے بلکہ صرف حسن کو محسوس کرنے والے دل اور نگاہ کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اس وقت سردی کے موسم نے سب کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے سردی نے ہر چیز کو جما کر رکھ دیا ہے ۔ اس جمی ہوئی برف کو کیمرے کی آنکھ نے کچھ اس طرح مقید کیا کہ دیکھنے والے بے ساختہ رب کائنات کی ثنا پر مجبور ہو گئے

– 1: برف کی اینٹوں کے ڈیزائنسرخ اینٹوں کے بنے فرش ہمارے صحن اور ورانڈوں کی خوبصورتی کو اور بھی بڑھا دیتے ہیں لیکن اس تصویر میں برف نے ان اینٹوں کے اوپر ایک نیا ڈیزائن بنا دیا ہے- قدرتی طور پر بنے اس ڈيزائن کو دیکھ کر عقل محو حیرت ہے-

سردی نے جما دی سب کی قلفی کہیں بنیں برف کی اینٹیں اور کہیں بنا دیا برفانی جنگل، قدرت کی خوبصورتی کے انوکھے رنگ جو پہلے کبھی نہ دیکھے 1

 2: برف کا جنگلسخت سردی ہوا میں موجود نمی کے ذرات کو عجب رنگ کی شکلیں دے دیتی ہے اس تصویر میں برف ایک چھوٹے سے جنگل کی صورت میں جمی ہوئی نظر آرہی ہے-

سردی نے جما دی سب کی قلفی کہیں بنیں برف کی اینٹیں اور کہیں بنا دیا برفانی جنگل، قدرت کی خوبصورتی کے انوکھے رنگ جو پہلے کبھی نہ دیکھے 2

 3: برف کا بھوتسخت سردی نے صرف انسانوں کو ہی نہیں جمایا بلکہ کھڑکی سے باہر کھڑا بھوت بھی برف سے جم گیا-

سردی نے جما دی سب کی قلفی کہیں بنیں برف کی اینٹیں اور کہیں بنا دیا برفانی جنگل، قدرت کی خوبصورتی کے انوکھے رنگ جو پہلے کبھی نہ دیکھے 3

 4: برف کے پتےاکثر پتوں کی سطح پر نمی ہوتی ہے سخت سردی اس نمی کو کس شکل میں بدل دیتی ہے خود ہی دیکھ لیں-

سردی نے جما دی سب کی قلفی کہیں بنیں برف کی اینٹیں اور کہیں بنا دیا برفانی جنگل، قدرت کی خوبصورتی کے انوکھے رنگ جو پہلے کبھی نہ دیکھے 4

 5: برف کی گھاسہری بھری گھاس آنکھوں کو بہت بھلی لگتی ہے لیکن جب یہ گھاس موسم کی شدت کا سامنا کرتی ہے تو اس کی خوبصورتی کچھ ایسی ہو جاتی ہے-

سردی نے جما دی سب کی قلفی کہیں بنیں برف کی اینٹیں اور کہیں بنا دیا برفانی جنگل، قدرت کی خوبصورتی کے انوکھے رنگ جو پہلے کبھی نہ دیکھے 5

 6: برف کی سیڑھیاںچھولے سے ٹپکنے والی اوس جب جم جائے تو آنکھیں ایسا منظر بھی دیکھتی ہیں-

سردی نے جما دی سب کی قلفی کہیں بنیں برف کی اینٹیں اور کہیں بنا دیا برفانی جنگل، قدرت کی خوبصورتی کے انوکھے رنگ جو پہلے کبھی نہ دیکھے 6

 یہ تمام مناظر قدرت کی خوبصورتی کے ان پوشیدہ رنگوں کو ظاہر کرتے ہیں جن کو دیکھنا ہر ایک کے لیے ممکن نہیں ہوتا اور فوٹو گرافر ان کو محفوظ کر کے سب کے سامنے پیش کر دیتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں