xcn sdo tajpura

لاہور:ایس ڈی او تاجپورہ اور ایکس ای این کی تعریف

لاہور:( محمد اویس خاں تیز خبر نیوزرپورٹر) علاقہ تاجپورہ کی عوام نے ہمارے بیورو چیف لاھور رانا طارق جاوید سے بات کرتے ایس ڈی او تاجپورہ اور ایکس ای این کی تعریف کرتے کہا کہ ایس ڈی او اور ایکس ای این کی موجودگی میں علاقہ تاجپورہ میں بجلی کی بحالی کا نظام بہت اچھے انداز میں رواں دواں ھے کسی بھی سائل کی کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں کوئی پریشانی نہیں ھوتی اور سائلین کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جاتا ھے تمام عملہ مکمل تعاون سے پیش آتا ھے عوام نے مزید ایس ایس ڈی او تاجپورہ اور ایکس ای این کا بجلی کے درست نظام پر شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں