پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے ایگزیکٹو ممبران نے سیاحت کا عالمی دن کے موقع پر " نندنا فورٹ" کا دورہ کیا۔ 1

پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے ایگزیکٹو ممبران نے سیاحت کا عالمی دن کے موقع پر ” نندنا فورٹ” کا دورہ کیا۔

لاہور: (رانا طارق جاوید،بیوروچیف تیزخبر نیوز)پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے ایگزیکٹو ممبران عقیل انجم اعوان ایڈیٹرجہان پاکستان، ڈاکٹر تنویر سرور کالم نگار فیچرز رائٹر انٹرویور، عمر افتخار خان فوٹو گرافر جرنلسٹ نے World Tourism Day کے موقع پر ” نندنا فورٹ” کا دورہ کیا۔
ان participant’s کے اعزاز میں prize distribution ceremony کو Ride to anywhere Motorcycle Travelling Club Pakistan کی سالگرہ کے موقع پر چیئرمین سلمان حمید کھوکھر نے اپنی رہائش گاہ پر آج نندنا قلعہ کے سیاحوں کے لئے ایک سادہ مگر پر وقار تقریب منعقد کی گئی۔
اس تقریب میں سلمان حمید نے چیف گیسٹ کے طور پہ سٹیج پر نشست دی اور خطاب بھی کیا۔ اس تقریب میں کلب کے ارکان میں سرٹیفکیٹ اور شیلڈ سے نوازا گیا اور پر تکلف ہائی ٹی سےتوضع کی گئی۔ تقریب کی اختتام پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مغفرت کے لئے دعا کی گئی اور کلب کی جانب سے چیئرمین سلمان حمید کے ممنون ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں