wedding was held at the private wedding hall

پتوکی شہر کی معروف کاروباری شخصیت حاجی اصغرگولڈن کے بیٹے کی دعوت ولیمہ نجی شادی ہال پتوکی میں منعقد ہوئی

 پتوکی :(بیوروچیف تیز خبر نیوزپتوکی محمد نوید بھٹی ) توکی شہر کی معروف کاروباری شخصیت حاجی اصغرگولڈن کے بیٹے اور پروفیشنل مركزی انجمن تاجران کے صدر  زمان گولڈن کے بھاٸی عثمان گولڈن کی دعوت ولیمہ نجی شادی ھال پتوکی  میں منعقد ہوٸی

دعوت ولیمہ  میں ڈسٹرکٹ چٸیرمین عشر وزکوة کمیٹی میاں شیخ عبدالرزاق،سینئر رہنما ؤں پی ٹی آئی انصاف ویلفیئر ونگ تحصیل پتوکی سردار ظہیر احمد ڈوگر ،نوید بھٹی ،جاوید سہوترا ،پریس کلب پتوکی  کے صدر عبیداللہ شیخ، ،پروفیشنل مركزی انجمن تاجران پتوکی کے صدر شیخ مبشرشوکت،ناٸب صدر شیخ محمد احسان اقبال،صدرتحریک انصاف اندرون سٹی شیخ افضل،فنانس سیکرٹری میاں نوید اقبال،سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

پتوکی شہر کی معروف کاروباری شخصیت حاجی اصغرگولڈن کے بیٹے کی دعوت ولیمہ نجی شادی ہال پتوکی میں منعقد ہوئی 1
پتوکی شہر کی معروف کاروباری شخصیت حاجی اصغرگولڈن کے بیٹے کی دعوت ولیمہ نجی شادی ہال پتوکی میں منعقد ہوئی 2
پتوکی شہر کی معروف کاروباری شخصیت حاجی اصغرگولڈن کے بیٹے کی دعوت ولیمہ نجی شادی ہال پتوکی میں منعقد ہوئی 3

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں