visited Ghang village

ڈپٹی کمشنرشیخوپورہ محمداصغرجوئیہ نواحی گاؤں گھنگ کا دورہ،مرکز صحت، گورنمنٹ سکول اور دسترخوان میں سہولیات کی فراہمی کا جائزہ ۔

شیخوپورہ: ( نمائندہ  تیز خبرنیوز) ڈپٹی کمشنرشیخوپورہ محمداصغرجوئیہ نواحی گاؤں گھنگ کا دورہ،مرکز صحت، گورنمنٹ سکول اور دسترخوان میں سہولیات کی فراہمی کا جائزہ ۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات کی روشنی میں شہر سمیت دیہاتی لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ کا نواحی گاؤں گھنگ کا دورہ ڈپٹی کمشنر نے دہی مرکز صحت سرکاری اسکول اور دسترخواں کی سہولتوں کا جائزہ لیا حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شیخوپورہ شہر کے ساتھ ساتھ دیہاتوں میں بھی عوام الناس کے لئے بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ نے نواحی گاوں گھنگ میں مقیم افراد کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے دیہی مرکز صحت میں انتظامات کا جائزہ لیا اور محکمہ صحت کے عملے کو 24 گھنٹے ابتدائی طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ڈپٹی کمشنر نواحی گاؤں گھنگ کے سرکاری اسکول بھی گئے اور وہاں کورونا ایس او پیز کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا بعد ازاں ڈپٹی کمشنر محمد اصغر جوئیہ نے مستحق افراد کےلئے لگائے گئے مفت دستر خواں پر کھانے کے معیار کو چیک کیا اور وہاں موجود افراد کے ساتھ بیٹھ کر کھانا بھی کھایا ڈپٹی کمشنر محمد اصغر جوئیہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت کے مطابق شہر کے ساتھ ساتھ دیہاتوں میں مقیم افراد کا بھی معیار زندگی بہتر بنانے کے لئے بھی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں

ڈپٹی کمشنرشیخوپورہ محمداصغرجوئیہ نواحی گاؤں گھنگ کا دورہ،مرکز صحت، گورنمنٹ سکول اور دسترخوان میں سہولیات کی فراہمی کا جائزہ ۔ 1
ڈپٹی کمشنرشیخوپورہ محمداصغرجوئیہ نواحی گاؤں گھنگ کا دورہ،مرکز صحت، گورنمنٹ سکول اور دسترخوان میں سہولیات کی فراہمی کا جائزہ ۔ 2
ڈپٹی کمشنرشیخوپورہ محمداصغرجوئیہ نواحی گاؤں گھنگ کا دورہ،مرکز صحت، گورنمنٹ سکول اور دسترخوان میں سہولیات کی فراہمی کا جائزہ ۔ 3
ڈپٹی کمشنرشیخوپورہ محمداصغرجوئیہ نواحی گاؤں گھنگ کا دورہ،مرکز صحت، گورنمنٹ سکول اور دسترخوان میں سہولیات کی فراہمی کا جائزہ ۔ 4
ڈپٹی کمشنرشیخوپورہ محمداصغرجوئیہ نواحی گاؤں گھنگ کا دورہ،مرکز صحت، گورنمنٹ سکول اور دسترخوان میں سہولیات کی فراہمی کا جائزہ ۔ 5

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں