Visit to Sargodha district

حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن کا تنظیمی ساتھیوں کے ہمراہ ضلع سرگودھا کا دورہ

میانوالی : ( نمائندہ تیزخبرنیوز) حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن کا تنظیمی ساتھیوں کے ہمراہ ضلع سرگودھا کا دورہ

ممتاز شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں اور فاتحہ خوانی کیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کے جنرل سیکرٹری حکیم محمد ایوب قریشی نے اپنے تنظیمی ساتھیوں، رانا نعیم ادریس صدر پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل پپلاں، چوہدری ساجد محمود جٹ جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل پپلاں، محمد فاروق انصاری صدر پاکستان مسلم لیگ ن سٹی ہرنولی تحصیل پپلاں، ڈاکٹر رانا محمد شاہین جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن سٹی ہرنولی تحصیل پپلاں، چوہدری محمد منیر جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن حافظ والا تحصیل پپلاں، فیاض محمد تلوکر آف خانقاہ سراجیہ تحصیل پپلاں، ملک محمد یاسین سٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ ن میانوالی شہر، ملک امیر زمان چھبورا آف کندیاں ضلعی میڈیا انچارج پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کے ہمراہ ضلع سرگودھا کا دورہ کیا، اُنہوں نے مڈھ رانجھا کوٹ مومن ضلع سرگودھا میں رانجھا ھاؤس جا کر چوہدری شاہنواز رانجھا ڈوثیزنل صدر پاکستان مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن، کے داماد کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اظہارافسوس کیا، اس موقع پر ان کے ساتھ دورانکھانا سب ساتھیوں نے ضلع میانوالی کی سیاسی و تنظیمی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی،اس موقع پر ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سرگودھا چوہدری محمد عمران گھمن بھی موجود تھے۔
سرگودھا شہر میں چوہدری عبد الرازق سابقہ ایم۔پی۔اے اور پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سرگودھا کے صدر کی رہائش گاہ ڈھلوں ھاؤس سیٹلائیٹ ٹاؤن میں جا کر ان کے سسر کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور ان سے اظہارِ افسوس کیا، اس موقع پر ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری محمد عمران گھمن بھی موجود تھے۔
قاضی توصیف احمد اعوان ڈوثیزنل صدر لیبر ونگ ڈویژن سرگودھا کی رھائش گاہ نیو سیٹلائیٹ ٹاؤن سرگودھا اعوان ھاؤس میں جا کر ان کی ساس کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اظہارِ افسوس کیا، اس موقع پر ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سرگودھا چوہدری محمد عمران گھمن بھی موجود تھے۔ بعدازں دیرینہ دوستوں سے ملاقاتیں کیں، ضلع میانوالی کے تمام ساتھیوں کو ایک نجی ہوٹل میں ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سرگودھا چوہدری محمد عمران گھمن نے پر تکلف عشائیہ دیا۔

حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن کا تنظیمی ساتھیوں کے ہمراہ ضلع سرگودھا کا دورہ 1
حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن کا تنظیمی ساتھیوں کے ہمراہ ضلع سرگودھا کا دورہ 2
حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن کا تنظیمی ساتھیوں کے ہمراہ ضلع سرگودھا کا دورہ 3
حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن کا تنظیمی ساتھیوں کے ہمراہ ضلع سرگودھا کا دورہ 4
حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن کا تنظیمی ساتھیوں کے ہمراہ ضلع سرگودھا کا دورہ 5
حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن کا تنظیمی ساتھیوں کے ہمراہ ضلع سرگودھا کا دورہ 6
حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن کا تنظیمی ساتھیوں کے ہمراہ ضلع سرگودھا کا دورہ 7
حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن کا تنظیمی ساتھیوں کے ہمراہ ضلع سرگودھا کا دورہ 8
حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن کا تنظیمی ساتھیوں کے ہمراہ ضلع سرگودھا کا دورہ 9
حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن کا تنظیمی ساتھیوں کے ہمراہ ضلع سرگودھا کا دورہ 10
حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن کا تنظیمی ساتھیوں کے ہمراہ ضلع سرگودھا کا دورہ 11
حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن کا تنظیمی ساتھیوں کے ہمراہ ضلع سرگودھا کا دورہ 12

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں