Visit to District Hospital

پی ٹی آۓ کراچی کے تین اپم پی ایز کا دادو سول اسپتال اور نٸیں تعمیر ہونے والی ڈسٹرکٹ اسپتال کا دورا

دادو: ( نمائندہ تیزخبر نیوز راجاچانڈیو) پی ٹی آۓ کراچی کے تین اپم پی ایز کا دادو سول اسپتال اور نٸی تعمیر ہونے والی ڈسٹرکٹ اسپتال کا دورا جس کے بعد پی ٹی آۓ کے ایم پی اے سعيد احمد آفریدی ، شاہنواز جدون، ربستان خان اور سردار رجب خان شهانی نے دادو پریس کلب پہنچ کر بریفنگ دیتے ہوے کہا کے ميں وزير اعلي سندہ سے کہوں گا کے وہ سندہ اور سندہ کی عوام کے اوپر رحم کرے پیپلزپارٹی کے ایم پی ای ، ایم این  ای اور صحت کے منسٹر سندہ کی اسپتالوں کے دوری بہی نہیں کرتے اگر ان کو عوام.کا خیال ہوتا تو آج سندہ کی اسپتالوں کا حال یے نا ہوتا کے مریزوں کے لۓ دواٸین ایمبولینس مشینری اور سحوليات کی کمی ہے اسپتالیں صرف ریفر سینٹر بن چکی ہے پی ٹی آۓ ایم پی اے نے میڈیا سے بات کرتے ہوے کہا کے 8 سالوں سے بینظیر کے نام سے منسوب بننے والی ڈسٹرکٹ اسپتال کا کام مکمل نہیں ہو سکہا 18 ترمیم کے بعد سندہ حکومت کی زمیداری ہے کے وہ سندہ کے لوگوں کی صحت ، تعلیم ، پینے کا پانی اور دیگر سحولیات محیا کرے مگر یہاں پوری سندہ کی صورتحال خراب نظر آرہی ہے مہنگاٸی کے زمیدار بہی سندہ حکومت ہے پی ٹی آٸی نے احساس پروگرام کی مد میں سنده کے اندر غریبوں میں 60 عرب روپیہ دیٸے ہیں جو بڑی رقم ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں