صوبائی وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی اور صوبائی وزیر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ سردار حسنین بہادر دریشک کا بفلیو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی کا دورہ 1

صوبائی وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی اور صوبائی وزیر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ سردار حسنین بہادر دریشک کا بفلیو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی کا دورہ

پتوکی (نوید بھٹی،بیوروچیف تیزخبر نیوز پتوکی ) صوبائی وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی اور صوبائی وزیر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ سردار حسنین بہادر دریشک کا بفلیو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی کا دورہ۔ 

صوبائی وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی نے پتوکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب کے منصوبہ جات کمرشل بنیادوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ترتیب دیئے جائیں محکمہ کے پراجیکٹس کو سی پیک کی افادیت کے مد نظر اپ سکیل کیا جائے مویشی پال حضرات کو ویکسئین کی سہولیات فراہم کی جائیں صوبہ میں آئی وی ایف ٹیکنالوجی کے تحت جانوروں کے بانجھ پن میں کمی لانے کیلئے اقدامات کئے جائیں تمام پراجیکٹس اپنے مقرر کردہ معیاد پر تکمیل کئے جائیں صوبائی سیکرٹری لائیو سٹاک سید نوید شیرازی اور نمبردار ایسوسی ایشن پنجاب کے عہدیداران نے صوبائی وزراء کا استقبال کیا صوبائی وزرا نے نمبردار ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے تفصیلی ملاقات کی اور انکے مسائل سنے صوبائی وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی نے نمبرداران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  نمبرداری کے عہدے کو مزید مستحکم کیا جا رہا ہے نمبردار کرونا ویکسی نیشن سمیت دیگر عوامی فلاح کے پروگراموں کی کامیابی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں نمبرداروں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے

صوبائی زراء نے بفلیو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی اور لائیو سٹاک سہولت سینٹرز کی

صوبائی وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی اور صوبائی وزیر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ سردار حسنین بہادر دریشک کا بفلیو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی کا دورہ 2
صوبائی وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی اور صوبائی وزیر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ سردار حسنین بہادر دریشک کا بفلیو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی کا دورہ 3
صوبائی وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی اور صوبائی وزیر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ سردار حسنین بہادر دریشک کا بفلیو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی کا دورہ 4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں