United Welfare Society

دی یونیورسٹی آف لاھور ٹیچنگ ہسپتال کی میڈیكل ٹیم نے پتوکی نواحی گاؤں جاگو والا میں یونائیٹڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اهتمام ایک روزہ فری آئی کیمپ لگایا

پتوکی :(بیوروچیف تیز خبر نیوزپتوکی محمد نوید بھٹی ) دی یونیورسٹی آف لاھور ٹیچنگ ہسپتال کی میڈیكل ٹیم نے  پتوکی نواحی گاؤں جاگو والا  میں یونائیٹڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اهتمام ایک روزہ فری آئی کیمپ لگایا جہاں پر 250 کے قریب لوگوں کا فری چیک اپ  اور لوگوں کو مفت  میڈیسن اور عینکیں  فراہم کی گئیں تفصیلات کے مطابق پتوکی نواحی گاؤں جاگو والا چک نمبر 4 میں صدر منہاج القران ضلع قصور ندیم مصطفائی کی خصوصی کاوش اور یونائیٹڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ایک روزہ فری آئی كیمپ لگایا گیا جہاں پر ڈاکٹر فدا حسین آئی سرجن ،ڈاکٹر واصف ، ڈاکٹر ظفر اقبال جنجوعہ ،لیڈی ڈاکٹر آمنہ ،ڈاکٹر عزنہ و دیگر نے  كیمپ میں آئے لوگوں کا فری چیک اپ کیا اور ان کو مفت میڈیسن ،اور عینکیں فراہم کیں اس موقع پر  یونائیٹڈ ویلفیئر سوسائٹی کے عہدداران پروفیسر مدثر ،بشارت علی ،انجم عزیز عباس ،سردار سلیم سمیت دیگر موقع پر موجود تھے

دی یونیورسٹی آف لاھور ٹیچنگ ہسپتال کی میڈیكل ٹیم نے پتوکی نواحی گاؤں جاگو والا میں یونائیٹڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اهتمام ایک روزہ فری آئی کیمپ لگایا 1
دی یونیورسٹی آف لاھور ٹیچنگ ہسپتال کی میڈیكل ٹیم نے پتوکی نواحی گاؤں جاگو والا میں یونائیٹڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اهتمام ایک روزہ فری آئی کیمپ لگایا 2

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں